دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر
اہتمام 25فروری2020ء بروز منگل مدنی مرکز
فیضان مدینہ ننکانہ ڈویژن لاہورجنوبی زون
میں رکن زون جنوبی لاہور نے اساتذہ سے ملاقات کی اور اوراق مقدسہ کےا سٹور کا معائنہ کیا ۔بعد نماز
ظہر مدنی حلقے کی ترکیب بنی جس میں مدرسۃالمدینہ کے اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی۔ اس
موقع پرمبلغ دعوت اسلامی نے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
مدنی کاموں کا تعارف پیش کیااور امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی مذاکرہ
قسط نمبر 2 موضوع مقّدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال جواب سے تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے سے خوبصورت مدنی
پھول پیش کرتے ہوئے مقدس کاغذات کے تحفظ کے لئےاپنے اپنے گھروں، دفاتر ، دکانوں،ا
سکولز و کالجز اورمساجد و مدارس میں بکس لگانے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ:محمدناصر
عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)